Cook and Waiter Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں باورچی اور ویٹر کی نوکری)
Requirement for a cook and a waiter in a small restaurant.
(چھوٹے ریسٹورنٹ میں ایک باورچی اور ایک ویٹر کی ضرورت ہے)
Cook should know how to make roti and paratha.
(باورچی کو روٹی اور پراٹھا بھی بنانا آتا ہو)
Good experience is necessary.
(اچھے تجربہ ہونا ضروری ہے)
Residency should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Requirement for Pakistani or Indian candidates.
(پاکستانی یا انڈین امیدواروں کی ضرورت ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966570520988
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں