Construction Worker Job in Saudi Arabia is available. (سعودی عرب میں کنسٹرکشن ورکر کی نوکری دستیاب ہے) Steel fixers and shuttering carpenters with good experience are required. (اچھے تجربے والے اسٹیل فکسر اور شٹرنگ کارپینٹر کی ضرورت ہے) Work is for a long duration. (لمبے عرصے کا کام ہے) Sponsorship transfer will not be provided. (تنازل نہیں ہو گا) Saudi Iqama must be available. (سعودی اقامہ موجود ہونا لازمی ہے) Work location is in Riyadh, Diriyah. (ریاض، درعیہ میں کام کی جگہ ہے) Hourly wage is 13 Saudi Riyals. (تنخواہ گھنٹے کی 13 سعودی ریال ہے) Immediate need for hardworking candidates. (محنتی امیدواروں کی فوری ضرورت ہے) Message on WhatsApp for more information. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966510941212
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔