Construction Worker Job in Oman.
(عمان میں کنسٹرکشن ورکر کی نوکری)
25 steel fixers, 25 shuttering carpenters, and 20 masons are needed.
(25سٹیل فکسر، 25شٹرنگ کارپنٹر اور20میسن کی ضرورت ہے)
Construction ID card is necessary.
(کنسٹرکشن آئی ڈی کارڈ ضروری ہے)
The job is in Al-Mouj, Al-Mazounyah, and Salalah.
(نوکری الموج، المزونیہ اور صلالہ میں ہے)
The salary is 0.700 Omani Riyal per hour.
(تنخواہ گھنٹے کی 0.700 عمانی ریال ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
The duty is 10 hours.
(ڈیوٹی10گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک دن چھٹی ہے)
The salary will be paid after two months.
(تنحواہ دو مہینے کے بعد ملے گی)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96878851576
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں