Computer Operator Job in Oman. (عمان میں کمپیوٹر آپریٹر کی نوکری) Expert computer operator required for a travel and transport company. (ٹریول اور ٹرانسپورٹ کمپنی میں ماہر کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے) Work involves air ticket booking and hotel booking. (ائیر ٹکٹ بکنگ، ہوٹل بکنگ سے متعلق کام ہے) Expertise in MS Word and Excel is required. (ایم ایس ورڈ اور ایکسل میں مہارت ہونی چاہیے) Omani Iqama is mandatory. (عمانی اقامہ ضروری ہے) Arabic and English language proficiency is required. (عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Pakistani or Indian candidate required. (پاکستانی یا انڈین امیدوار کی ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96891403141
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔