Clerk Job

A clerk is needed.
(ایک کلرک کی ضرورت ہے)
The job is in Jeddah.
(نوکری جدہ میں ہے)
Duty is 8 hours.
(آٹھ گھنٹے ڈیوٹی ہے)
One day off in a week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Salary is 2200 to 2300 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سے2300 سعودی ریال ہے)
Accommodation and transportation will not be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم نہیں کی جائے گی)
Computer experience is necessary.
(کمپیوٹر کا تجربہ ضروری ہے)
Proficiency in MS Office is necessary.
(ایم ایس آفس میں مہارت ضروری ہے)
Transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Bank account is necessary.
(بینک اکاونٹ ضروری ہے)
Educational certificates are necessary.
(تعلیم کے سرٹیفکیٹ ضروری ہیں)
Send your CV and documents on WhatsApp message.
(اپنی سی وی اور ڈاکومنٹس واٹس ایپ پر میسج کر دیں)
Only message on WhatsApp, do not call.
(واٹس ایپ پر صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

Phone: +966503209779

Jobs in Saudi Arabia
سعودی عرب میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں