Civil Foreman Job in Bahrain. (بحرین میں سول فورمین کی نوکری) 5 years of experience in civil construction projects is required. (سول کنسٹرکشن پروجیکٹس میں 5سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Experience in road works, excavation, water pipelines, and sewage pipelines is necessary. (روڈ ورکس، ایکس کیویشن، واٹر پائپ لائنز اور سیوریج پائپ لائنز کا تجربہ ضروری ہے) Bahrain Iqama is mandatory. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Fluency in Arabic and English languages is mandatory. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Job is in Manama. (منامہ میں نوکری ہے) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل donthomas@aldoorbh.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔