Civil Engineer Job in Qatar. (قطر میں سول انجینئرکی نوکری) Five years of experience is necessary. (پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے) Expertise in residential and commercial projects is required. (رہائشی اور تجارتی منصوبوں مہارت ہونی چاہیے) UPDA certificate is mandatory. (یوپی ڈی اے سرٹیفیکٹ ہونا ضروری ہے) Qatar ID is essential. (قطر کی آئی ڈی ضروری ہے) NOC is required. (این او سی ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) The job is in Doha. (نوکری دوحہ میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97470034122
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔