Chef Job in Bahrain is available.
(بحرین میں باورچی کی نوکری دستیاب ہے)
Experienced chef needed for Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں تجربہ کار باورچی کی ضرورت ہے)
Expertise in preparation of all kinds of Pakistani food is required.
(ہر قسم کے پاکستانی کھانوں کی تیاری میں مہارت ہونی چاہیے)
Accommodation facility will be available.
(رہائش کی سہولت موجود ہو گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Job location is Souq Waqif.
(نوکری کی جگہ سوق واقف میں ہے)
Chef currently in Bahrain is required.
(بحرین میں موجود باورچی کی ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97366959732
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں