Chef Job in Bahrain is available today.
(بحرین میں شیف کی نوکری آج دستیاب ہے)
Restaurant needs a grill specialist.
(ریسٹورنٹ میں گرل اسپیشلسٹ کی ضرورت ہے)
2 years experience in Turkish grills is required.
(ترکش گرلز میں 2سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Good salary will be provided.
(اچھی تنخواہ فراہم کی جائے گی)
Job location is in East Riffa.
(الرفاع الشرقی میں نوکری کی جگہ ہے)
Bahrain Iqama must be available.
(بحرین کا اقامہ موجود ہونا چاہیے)
Urgently required expert chef for grill work.
(گرل کے کام کے ماہر شیف کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
We will contact the selected candidate ourselves.
(منتحب ہونے والے امیدوار سے ہم خود رابطہ کریں گے)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97338148486
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں