Chef Job

Job ID: 7055

Chef Job in Qatar.
(قطر میں شیف کی نوکری)
An expert and professional chef is required.
(ایک ماہر اور پروفشنل شیف کی ضرورت ہے)
Extensive work experience in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک میں کام کا بہت اچھا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in preparing all types of cuisines is required.
(ہر قسم کے کھانوں کی تیاری میں مہارت ہونی چاہیے)
Qatar ID is mandatory.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Proficiency in Arabic and English is essential.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Job location is Doha.
(دوحہ میں نوکری ہے)
Send your CV via WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message; do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97455111618

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں