Chef Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں شیف کی نوکری)
High skill in making pizza is necessary.
(پیزا بنانے میں اعلی مہارت ہونی چاہیے)
Good experience in making all kinds of pizza is necessary.
(ہر قسم کا پیزا بنانے کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Saudi Arabia Iqama is necessary.
(سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsor transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
The job is in Al-Hofuf.
(نوکری الهفوف میں ہے)
Send your CV and food pictures on WhatsApp.
(اپنی سی وی اور فوڈ کی تصویریں واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966545910184
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں