Chef Job in Qatar. (قطر میں شیف کی نوکری) Good experience as an executive chef is required. (ایگزیکٹو شیف کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Responsible chef needed for supervising the entire kitchen work. (باورچی خانے کے پورے کام کی نگرانی کے لیے ذمہ دار شیف کی ضرورت ہے) Qatar ID is required. (قطر کی آئی ڈی ضروری ہے) Proficiency in Arabic and English languages is essential. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other benefits will also be provided. (ديگر مراعات بھی فراہم کی جائيں گی) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل hr@adaragroup.co
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔