CCTV Technician Job in Saudi Arabia

Job ID: 8138

CCTV Technician Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کی نوکری میسر ہے)
Proven experience in CCTV and Access Control System is necessary.
(سی سی ٹی وی اور ایکسیس کنٹرول سسٹم میں ثابت تجربہ ضروری ہے)
Expertise in resolving hardware and software issues is essential.
(ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے مسائل کو حل کرنے میں مہارت ہونی چاہیے)
Having Saudi Iqama is required.
(سعودی اقامہ موجود ہونا ضروری ہے)
Job location is in Riyadh city.
(نوکری کی جگہ ریاض شہر میں ہے)
Saudi driving license is preferred.
(سعودی عرب کا ڈرائیونگ لائسنس ہو تو بہتر ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Immediate need for expert technician.
(ماہر ٹیکنیشن کی فوری ضرورت ہے)
Send your CV by email.
(اپنی سی وی ای میل کر دیں)
Contact Email – رابطے کے لیے ای میل
obaid@manassah.sa

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں