CCTV Technician Job in Bahrain

Job ID: 8393

CCTV Technician Job in Bahrain, apply now.
(بحرین میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کی نوکری ، ابھی اپلائی کریں)
Experience in installing, configuring and maintaining CCTV systems is required.
(سی سی ٹی وی سسٹمز کو انسٹال کرنے، کنفیگر کرنےاور برقرار رکھنے کا تجربہ ہونا چاہیے)
Basic knowledge of network/IP settings is necessary.
(نیٹ ورک/آئی پی سیٹنگز کا بنیادی علم ضروری ہے)
Bahrain Iqama is mandatory.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Ability to speak good Arabic is preferred.
(اچھی عربی زبان بولنا آتی ہو)
Well-mannered and clean candidate required.
(اچھے اخلاق والے صاف ستھرے امیدوار کی ضرورت ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97336141655

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں