CCTV Technician Job

Job ID: 2126

CCTV Technician Job in Bahrain.
(بحرین میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کی نوکری)
Good experience is necessary.
(اچھا تجربہ ضروری ہے)
Must be skilled in installing and maintaining CCTV systems.
(سی سی ٹی وی سسٹمز کو انسٹال کرنے اور دیکھ بھال میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Bahraini Iqama is required.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
The salary is 130 Bahraini Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 130 بحرینی دینار ہے)
20 Dinars for food will be provided.
(کھانے کے 20دینار فراہم کیے جائیں گے)
Visa and free accommodation will be provided.
(ویزا اور رہائش فری فراہم کی جائے گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)

WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97334447684

Jobs in Bahrain
بحرین میں نوکریاں

Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں