CCTV Technician Job

Job ID: 7288

CCTV Technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کی نوکری)
Excellent experience in CCTV and network installation is required.
(سی سی ٹی وی اور نیٹ ورک کی انسٹالیشن میں بہت اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
High skill in cabling and Wi-Fi setup is necessary.
(کیبلنگ اور وائی فائی سیٹ اپ میں اعلی مہارت ضروری ہے)
Good knowledge of IP and analog CCTV systems is essential.
(آئی پی اور اینالاگ سی سی ٹی وی سسٹمز کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Ability to read wiring diagrams and handle technical tools is required.
(وائرنگ ڈایاگرام کو پڑھنے اور ٹیکنیکل ٹولز کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت ضروری ہے)
Salary is 3500 Saudi Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 3500 سعودی ریال ہے)
Food and accommodation will be provided.
(کھانا اور رہائش فراہم کی جائے گی)
Transport will be provided.
(ٹرانسپورٹ مہیا کی جائے گی)
No sponsorship transfer.
(تنازل نہیں ہو گا)
Work is on the Red Sea Project.
(بحیرہ احمر پراجیکٹ پر کام ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966562032845

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں