CCTV Technician Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں سی سی ٹی وی ٹیکنیشن کی نوکری)
Experienced CCTV and Security Systems Technician is required.
(تجربہ کارسی سی ٹی وی اور سیکیورٹی سسٹمز ٹیکنیشن کی ضرورت ہے)
Expertise in all related matters is necessary.
(متعلقہ تمام امور میں اچھی مہارت ہونا ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی)
Iqama must be available.
(اقامہ موجود ہونا چاہیے)
The job is in Riyadh.
(نوکری ریاض میں ہے)
Arabic and English language proficiency is necessary.
(عربی اورانگلش زبان ضروری ہے)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966538183430
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں