Cashier Job in Bahrain is available today. (بحرین میں کیشئیرکی نوکری آج دستیاب ہے) Experienced cashier cum order taker is required. (اچھے تجربے والے کیشئر کم آرڈرٹیکر کی ضرورت ہے) Good Arabic and English language is essential. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Must be polite with a good personality. (با اخلاق اور اچھی پرسنلٹی ہونی چاہیے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Bahrain Iqama is required. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Flexi visa is preferred. (فلیکسی ویزا ہو تو بہتر ہے) Should have good knowledge of POS system. (پی او ایس سسٹم کا اچھا علم ہونا چاہیے) Job location is in Riffa. (نوکری کی جگہ رفا میں ہے) For more information contact. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97337091995
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔