Cashier Job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں کیشئیرکی نوکری) Warehouse cashier needed in logistics company. (لاجسٹک کمپنی میں ویئر ہاؤس کیشیئر کی ضرورت ہے) Iqama for Saudi Arabia is required. (سعودی عرب کا اقامہ ضروری ہے) Age should be less than 35 years. (عمر35سال سے کم ہونی چاہیے) Proficiency in Arabic and English languages is essential. (عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Skills in computer and MS Excel are required. (کمپیوٹر اور ایم ایس ایکسل میں مہارت ہونی چاہیے) The salary is 3500 Saudi Riyals per month. (تنخواہ مہینے کی 3500 سعودی ریال ہے) The job is in Riyadh. (نوکری ریاض میں ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Only message, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +966551271950
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔