Cashier job

Job ID: 7695

Cashier Job in Bahrain.
(بحرین میں کیشئیرکی نوکری)
Experienced cashier required for restaurant work.
(ریسٹورنٹ میں کام کے لیے اچھے تجربے والے کیشئیر کی ضرورت ہے)
Must have expertise in handling payments via cash and card.
(کیش اور کارڈ کے ذریعے پیمنٹ کی وصولی میں مہارت ہونی چاہیے)
Proficiency in Arabic and English is necessary.
(اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Candidate should have a good personality and ethics.
(اچھی پرسنلٹی والے با اخلاق امیدوار کی ضرورت ہے)
Bahrain residency is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97334397455

Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں