Cashier Job in Bahrain.
(بحرین میں کیشئرکی نوکری)
Experienced male cashier is required.
(اچھے تجربے والے مرد کیشئر کی ضرورت ہے)
Good character is necessary.
(اچھا اخلاق ہونا چاہیے)
Fluency in English and Arabic is essential.
(بہت اچھی انگلش اور عربی زبان بولنا ضروری ہے)
Bahrain Iqama is required.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
No off days.
(چھٹی نہیں ملے گی)
Contact via WhatsApp for more details. Message only, no calls.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97336093393
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔