Carpenter Job in Bahrain available today.
(بحرین میں بڑھئی کی نوکری)
10 years of experience in finishing carpentry is essential.
(فنشنگ کارپینٹری کے کام میں10 سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise required in woodwork, veneer finishing, and laminate sheet work.
(لکڑی کے کام، وینیر فنشنگ اور لمینیٹ شیٹ کے کام میں مہارت ہونی چاہیے)
Experience of working in Arab countries is necessary.
(عرب ممالک میں کام کا تجربہ ہونا چاہیے)
Should have good knowledge of working according to drawing.
(ڈرائینگ کے مطابق کام کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Salary will be finalized after interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Job location is in Al Hidd.
(الحد میں نوکری کی جگہ ہے)
Bahrain Iqama is mandatory.
(بحرین کا اقامہ لازمی ہے)
For more information contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97333653368
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں