Carpenter Job

Job ID: 7459

Carpenter Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں بڑھئی کی نوکری)
High expertise in making wooden doors, windows, and other decorative items is required.
(لکڑی کے دروازے، کھڑکیوں اور دیگر آرائشی چیزوں کی تیاری میں اعلی مہارت ہونی چاہیے)
Five years of experience is required.
(پانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Must know how to use woodworking workshop tools.
(لکڑی کی ورکشاپ سے متعلقہ آلات کا استعمال آتا ہو)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary will be based on experience.
(تنخواہ تجربے کے مطابق ہو گی)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Friday is the holiday.
(جمعہ کے دن چھٹی ہے)
Duty is 12 hours.
(ڈیوٹی 12گھنٹے ہے)
Test will be conducted for three days.
(تین دن ٹیسٹ لیا جائے گا)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966555846441

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں