Carpenter Job in Bahrain. (بحرین میں بڑھئی کی نوکری) Good experience with wood, plywood, and wall board is essential. (لکڑی، پلائیووڈ، اور وال بورڈ کا اچھا تجربہ ضروری ہے) Highly skilled carpenter needed. (اعلی مہارت والے بڑھئی کی ضروت ہے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) Accommodation will be provided. (رہائش فراہم کی جائے گی) Salary is 150 Bahraini Dinars per month. (تنخواہ مہینے کی 150 بحرینی دینار ہے) Two-year ticket will be provided. (دو سال ٹکٹ فراہم کی جائے گی) Bahrain Iqama is necessary. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Job in Manama. (نوکری منامہ میں ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +97333562077
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔