Car Painter Job in Kuwait is available. (کویت میں کار پینٹرکی نوکری میسر ہے) Five years of experience is mandatory. (پانچ سال کا تجربہ ہونا لازمی ہے) High-level expertise in all stages from preparation to finishing is required. (تیاری سے فنشنگ تک تمام مراحل میں اعلی مہارت ہونی چاہیے) Must have valid Kuwaiti Iqama. (کویتی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Speaking Arabic is a plus. (عربی زبان بولنا آتی ہو تو بہتر ہے) Salary will range from 200 to 300 Dinars depending on experience. (تجربہ کی بنیاد پر 200سے300 دینار تنخواہ ہو گی) Job location is in Al Rai. (نوکری کی جگہ الری میں ہے) Expert craftsman is urgently needed. (ماہر کاریگر کی فوری ضرورت ہے) For more information, message on WhatsApp. (مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96594711411
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔