Car Painter Job

Post ID: 1348
Country: Bahrain (بحرین)

Car painter job available in Bahrain.
(کار پینٹر کی نوکری بحرین میں دستیاب ہے)
The job is in Manama.
(نوکری منامہ میں ہے)
Expertise in vehicle spray painting is required.
(گاڑیوں کے سپرے پینٹر کے کام میں مہارت ضروری ہے)
Good experience in this work is necessary.
(اس کام کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Bahraini Iqama is necessary.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
A hardworking candidate is needed.
(محنتی امیدوار کی ضرورت ہے)
The salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Only candidates with good experience can apply.
(صرف اچھے تجربے والے بندے اپلائی کر سکتے ہیں)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)

Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97335551676

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔