Car Painter Job in Kuwait.
(کویت میں کار پینٹر کی نوکری)
Five years of experience in car painting is necessary.
(گاڑیو ں کی پینٹنگ کاپانچ سال کا تجربہ ضروری ہے)
Expertise in all stages from preparation to finishing is necessary.
(تیاری سے فنشنگ تک تمام مراحل میں مہاتر ہونی چاہیے)
Salary is 250 to 300 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 250سے300 کویتی دینار ہے)
Other facilities will also be available.
(دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی)
Kuwaiti Iqama is necessary.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Sponsorship transfer is necessary.
(تنازل ضروری ہے)
Job is in Al Rai.
(نوکری الری میں ہے)
For more information, message on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96594711411
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں