Car Mechanic job in Saudi Arabia, apply now.
(سعودی عرب میں کار مکینک کی نوکری، ابھی اپلائی کریں)
Experienced expert car mechanic is required.
(اچھے تجربے والے ماہر کار مکینک کی ضرورت ہے)
Three-day test will be conducted.
(تین دن ٹیسٹ لیا جائے گا)
Age should not be more than 38 years.
(عمر 38سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے)
Accommodation and transport will be available.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ میسر ہو گی)
Monthly salary is 2200 Saudi Riyals.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
Overtime will also be given.
(اوورٹائم بھی ملے گا)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
One day off per week.
(ہفتے میں ایک چھٹی ہے)
Job location is in Riyadh.
(نوکری کی جگہ ریاض میں ہے)
For more information, message on WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966571877155
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں