Car Mechanic Job in Bahrain.
(بحرین میں کار مکینک کی نوکری)
Experienced mechanic needed for the workshop.
(ورکشاپ کے لیے تجربہ کار مکینک کی ضرورت ہے)
Bahrain Iqama is necessary.
(بحرین کا اقامہ ضروری ہے)
Flexi visa holders can also apply.
(فلیکسی ویزا والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں)
Should be able to speak Arabic.
(عربی زبان بولنا آتی ہو)
Good salary will be provided.
(تنخواہ اچھی دی جائے گی)
Other facilities will also be provided.
(دیگر سہولتیں بھی مہیا کی جائیں گی)
Job in Manama.
(منامہ میں نوکری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97335002994
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں