Car Electrician job in Saudi Arabia. (سعودی عرب میں کار الیکٹریشن کی نوکری) Ten years of experience is required. (دس سال کا تجربہ ہونا چاہیے) High skills in troubleshooting and repair required. (خرابی کی تلاش اور ٹھیک کرنے میں اعلی مہارت ضروری ہے) Iqama should be available. (اقامہ موجود ہونا چاہیے) Should be able to speak Arabic. (عربی زبان بولنا آتی ہو) The job is in Al-Kharj Industrial Area. (نوکری الخرج صناعیہ میں ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Other facilities are also available. (دیگر سہولتیں بھی میسر ہوں گی) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +966506738987
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔