Cake Shop Manager Job

Job ID: 6514

Cake Shop Manager Job in Kuwait.
(کویت میں کیک شاپ مینجر کی نوکری)
Must have good experience of working in Arab countries.
(عرب ممالک میں کام کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Good knowledge about ice cream, cakes, and pastries is mandatory.
(آئس کریم، کیک اور پیسٹری وغیرہ سے متعلق اچھا علم ضروری ہے)
Must know good Arabic and English.
(اچھی عربی اور انگلش ضروری ہے)
Kuwait’s Iqama is mandatory.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Other benefits will also be provided.
(دیگر مراعات بھی مہیا کی جائيں گی)
Must be proficient in all responsibilities of staff and shop management.
(عملے اور دوکان کی تمام ذمہ داریوں میں ماہر ہونا ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96565896777

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں