Cable Tray Technician Job in Saudi Arabia

Post ID: 7885
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

Cable Tray technician Job in Saudi Arabia is available.
(سعودی عرب میں کیبل ٹرے ٹیکنیشن کی نوکری دستیاب ہے)
Need 20 electricians with good experience.
(اچھے تجربے والے 20الیکٹریشن کی ضرورت ہے)
Duty is 10 hours.
(ڈیوٹی 10گھنٹے ہے)
Accommodation and transport will be provided.
(رہائش اور ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی)
Salary is 13 Saudi Riyals per hour.
(تنخواہ گھنٹے کی 13 سعودی ریال ہے)
Food will be your own responsibility.
(کھانا آپ کا اپنا ہو گا)
100 Saudi Riyals per week will be provided for food, deducted later from salary.
(ہر ہفتے کھانے کے لیے 100ریال ملیں گے جو بعد میں تنخواہ سے کاٹ دئیے جائيں گے)
First salary will be received after 45 days.
(پہلی تنخواہ 45دن کے بعد ملے گی)
Work is at Jeddah Airport.
(جدہ ائیر پورٹ پر کام ہے)
For more details, contact via WhatsApp.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+966548240361

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔