Butcher Job in Oman. (عمان میں قصاب کی نوکری) Extensive experience as a butcher is essential. (قصاب کا بہت اچھا تجربہ ہونا ضروری ہے) Must be skilled in cutting, cleaning, and preparing meat of chicken, goat, cow, etc. (مرغی، بکرے اور گائے وغیرہ کے گوشت کی کٹائی، صفافی اور تیاری میں مہارت ہونی چاہیے) Omani Iqama is mandatory. (عمانی اقامہ پاس ہونا ضروری ہے) Salary will be finalized after interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Age should not exceed 40 years. (عمر 40سال سے زیاد ہ نہیں ہونی چاہیے) Healthy and hardworking individual is required. (تندرست اور محنتی آدمی کی ضرورت ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Message only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +96897549900
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔