Butcher Job in Oman.
(عمان میں قصاب کی نوکری)
Need a butcher for a meat and chicken shop.
(گوشت اور مرغی کی دوکان پر قصاب کی ضرورت ہے)
Good experience as a butcher is necessary.
(قصاب کا اچھا تجربہ ضروری ہے)
Oman ID is necessary.
(عمان کی آئی ڈی ضروری ہے)
Arabic language is necessary.
(عربی زبان ضروری ہے)
The salary is 130 Omani Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 130 عمانی ریال ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
The job is in Moloudah.
(نوکری مولودہ میں ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96895886620
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے