Business Development Executive Job in UAE. (یواےای میں بزنس ڈویلپمنٹ ایگزیکٹوکی نوکری) Immediate requirement for candidates with logistics experience. (لاجسٹک تجربہ رکھنے والے امیدوار کی فوری ضرورت ہے) Both male and female candidates can apply. (مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں) Candidates without experience can also apply. (تجربے کے بغیر امیدوار بھی اپلائی کر سکتے ہیں) UAE residency is necessary. (یواےای کا اقامہ ضروری ہے) If UAE driving license is available, it is preferred. (یواےای کاڈرائیونگ لائسنس ہوتو بہتر ہے) Job is in Dubai. (نوکری دبئی میں ہے) Good Arabic and English language skills are necessary. (اچھی عربی اورانگلش زبان ضروری ہے) Send your CV via email. (اپنی سی وی ای میل کر دیں) Contact Email – رابطے کے لیے ای میل companylogistic2015@gmail.com
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔