Bus Driver Job

Job ID: 5816

Bus Driver Job in Kuwait.
(کویت میں بس ڈرائیور کی نوکری)
Experienced coaster driver is required.
(اچھے تجربے والے کوسٹر ڈرائیور کی ضرورت ہے)
Work involves dropping off and picking up company staff to and from the workplace.
(کمپنی کے عملے کو کام کی جگہ پر چھوڑنے اور واپس لانے کاکام ہے)
Kuwaiti bus driving license is required.
(کویت کا بس ڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Must be able to speak Arabic.
(عربی زبان بولنا آنا چاہیے)
Money will be provided for food.
(کھانے کے لیے پیسے دئیے جائیں گے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی)
Transferable Visa 18 is required.
(ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96596932003

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں