Block Mason job in Saudi Arabia

Post ID: 10110
Country: Saudi Arabia (سعودی عرب)

Block mason job in Saudi Arabia available today.
Daily work with full support.
Good setup for hardworking individuals.
سعودی عرب میں بلاک میسن کی نوکری آج دستیاب ہے۔
روزانہ کام کے ساتھ مکمل سہولتیں۔
محنتی افراد کے لیے اچھا انتظام۔

Job Description – ملازمت کی تفصیل
This is a labor job based in Riyadh for block masons. The company is offering daily wages and provides food and accommodation.
یہ ایک مزدوری کی نوکری ہے جو ریاض میں بلاک میسن کے لیے ہے۔ کمپنی یومیہ اجرت دیتی ہے اور کھانا و رہائش فراہم کرتی ہے۔

Responsibilities – ذمہ داریاں

  • Lay blocks as per site instructions.
  • Maintain tools and work area.
  • Cooperate with team members.
  • Complete assigned tasks on time.
  • سائٹ کی ہدایات کے مطابق بلاک لگانا۔
  • اوزار اور کام کی جگہ کو درست رکھنا۔
  • ٹیم کے افراد سے تعاون کرنا۔
  • دیے گئے کام وقت پر مکمل کرنا۔

Requirements – شرائط

  • Must have valid big iqama with abshar.
  • Physically fit for construction work.
  • Willing to work on daily wage basis.
  • Experience in block masonry must.
  • درست بڑاابشر اقامہ ہونا چاہیے ۔
  • تعمیراتی کام کے لیے جسمانی طور پر فٹ ہونا ضروری ہے۔
  • یومیہ اجرت پر کام کرنے کے لیے تیار ہونا چاہیے۔
  • بلاک میسن کے کام کا تجربہ ہونا چاہیے۔

Salary & Benefits – تنخواہ اور سہولتیں

  • 150 SAR daily wage.
  • Payment every 14 days.
  • Food provided by company.
  • Accommodation included.
  • 150ریال یومیہ اجرت۔
  • ہر 14 دن بعد مکمل ادائیگی۔
  • کمپنی کی طرف سے کھانا دیا جائے گا۔
  • رہائش شامل ہے۔

How to Apply – اپلائی کرنے کا طریقہ
Interested candidates should contact directly on the given number.
دلچسپی رکھنے والے امیدوار دیے گئے نمبر پر براہ راست رابطہ کریں۔
Phone: 0580812648

This job is no longer available.
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔

Dear Job Seekers: Never pay for job offers. Genuine employers cover all costs, and trusted recruiters are paid by them—not you. Any demand for payment is a scam. Report it immediately.

محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: ملازمت کے لیے کبھی ادائیگی نہ کریں۔ مستند آجر تمام اخراجات خود اٹھاتے ہیں، اور قابل اعتماد بھرتی ایجنسیاں آجر سے معاوضہ لیتی ہیں۔ رقم کا مطالبہ دھوکہ دہی ہے۔ فوری اطلاع دیں۔