Bike Rider Job in Saudi Arabia.
(سعودی عرب میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری)
Food delivery work.
(فوڈ ڈلیوری کا کام ہے)
Iqama should not be expired.
(اقامہ ختم نہیں ہونا چاہیے)
Motorcycle license is required.
(موٹرسائیکل کا لائسنس ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش دی جائے گی)
Salary is 2200 Saudi Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 2200 سعودی ریال ہے)
200 Riyals will be given for food.
(کھانے کے لیے 200ریال ملیں گے)
Motorcycle, fuel, and uniform will be provided by the company.
(موٹرسائیکل، پٹرول اور یونیفام کمپنی دے گی)
Sponsorship transfer is required.
(تنازل ضروری ہے)
Commission will be given after 15 daily and 450 monthly deliveries.
(روزانہ15اور مہینے میں450 ڈلیوری کے بعد کمیشن بھی ملے گا)
Job is in Riyadh.
(ریاض میں نوکری ہے)
Contact on WhatsApp for more information.
(مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+966572883091
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں