Bike Rider Job in UAE.
(یواےای میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری)
Food delivery work in a Pakistani restaurant.
(پاکستانی ریسٹورنٹ میں فوڈ ڈلیوری کا کام ہے)
Good experience in restaurant work is required.
(ریسٹورنٹ میں کام کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
A UAE motorcycle license is required.
(یواےای موٹر سائیکل لائسنس ہونا ضروری ہے)
A UAE residence permit is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
The job is in Dubai.
(دبئی میں نوکری ہے)
Salary will be finalized after the interview.
(تنخواہ انٹرویو کے بعد فائنل ہو گی)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیے نمبر
+971528334402
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے۔