Bike Rider Job in Kuwait. (کویت میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری) Parcel delivery work. (پارسل ڈلیور ی کا کام ہے) Motorbike will be provided by the company. (موٹرسائیکل کمپنی فراہم کرے گی) Fuel and service will also be provided by the company. (پٹرول اور سروس بھی کمپنی مہیا کرے گی) 0.750 Fils will be given per order. (فی آڈر0.750فلس ملیں گے) Kuwaiti residence permit is mandatory. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Basic Arabic and English language is mandatory. (بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Transferable visa 18 is mandatory. (ٹرانسفرایبل ویزا18ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96560944694
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔