Bike Rider Job in Bahrain. (بحرین میں موٹر سائیکل سوار کی نوکری) Parcel delivery work. (پارس ڈلیوری کا کام ہے) Bahrain motorbike driving license is required. (بحرین کا موٹر سائیکل کاڈرائیونگ لائسنس ضروری ہے) Visa should be valid for 3 months. (ویزا 3مہینے باقی ہونا چاہیے) Sponsorship transfer is required. (تنازل ضروری ہے) Motorbike will be provided. (موٹر سائیکل فراہم کی جائے گی) Job is in Manama. (نوکری منامہ میں ہے) Good payment will be given. (اچھی ادائیگی ہو گی) Basic Arabic and English are required. (بنیادی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +9 7337109038
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔