Bike Rider job in Qatar.
(قطر میں موٹرسائیکل سوار کی نوکری)
Parcel delivery job.
(پارسل ڈلیوری کا کام ہے)
Qatar motorcycle driving license is required.
(قطر کا موٹر سائيکل کاڈرائیونگ لائسنس ہونا چاہیے)
Two years of experience is required.
(دو سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Qatar ID is required.
(قطر کی آئی ڈی ضروری ہے)
Job is in Al Mansoura.
(نوکری المنصورہ میں ہے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Food will be provided.
(کھانا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 1700 Qatari Riyal per month.
(تنخواہ مہینے کی 1700 قطری ریال ہے)
For more information, please contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+97430629430
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں
نوکریوں کے لیے ادائیگی نہ کریں