Bicycle Rider Job in UAE.
(یواےای میں سائیکل سوار کی نوکری)
Work with Careem company.
(کریم کمپنی کے ساتھ کام ہے)
Ride electric bicycle.
(الیکٹرک سائیکل چلانی ہے)
No bike license required.
(بائیک لاسنس کی ضرورت نہیں ہے)
Work within 3 kilometers.
(3کلومیٹر کے اندر کام ہے)
UAE Iqama is necessary.
(یواےای کا اقامہ ضروری ہے)
Arabic language is required.
(عربی زبان ضروری ہے)
No iqama transfer.
(تنازل نہیں ہو گا)
Salary is 2500 Dirhams per month.
(تنخواہ مہینے کی 2500 درہم ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+971567167167
Don't pay for jobs. Report fakes.
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں
نوکری کے لیے ادائیگی نہ کریں
جعلی پوسٹ کی اطلاع دیں