Barista Job in Kuwait is today available. (کویت میں باریستا کی نوکری) Experienced barista required for a new café. (نئے کیفے میں اچھے تجربے والے باریستا کی ضرورت ہے) Expertise in coffee, tea, juice, and other beverages is required. (کافی، چاہے، جوس اور دیگر لوازمات میں مہارت ہونی چاہیے) Knowledge of handling all relevant equipment is necessary. (تمام متعلقہ آلات کا استعمال آتا ہو) Proficiency in Arabic and English is required. (اچھی عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) Kuwaiti Iqama must be available. (کویتی اقامہ موجود ہونا چاہیے) Salary is 300 Kuwaiti Dinars per month. (تنخواہ مہینے کی 300 کویتی دینار ہے) Good personality and ethics are essential. (اچھا اخلاق اور پرسنلٹی ضروری ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96551089136
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔