Barista Job in Bahrain is available. (بحرین میں باریستا کی نوکری میسر ہے) Barista with good experience required for a coffee shop. (کافی شاپ کے لیے اچھے تجربے والے باریستا کی ضرورت ہے) Should be skilled in preparing tea, coffee, and other items. (چائے، کافی اور دیگر لوازمات کی تیاری میں مہارت ہونی چاہیے) Bahrain residence permit is mandatory. (بحرین کا اقامہ ضروری ہے) Job location is in Zallaq. (زلاق میں نوکری کی جگہ ہے) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Young person with a good personality is required. (اچھی پرسنلٹی والےنوجوان کی ضرورت ہے) Send your CV on WhatsApp. (اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں) Text only, do not call. (صرف میسج کریں، کال نہ کریں) WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر +97333743413
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔