Barista Job

Job ID: 7642

Barista Job in Oman.
(عمان میں باریستا کی نوکری)
Experienced barista required for café work.
(کیفے میں کام کے لیے تجربہ کار باریستا کی ضرورت ہے)
Must be skilled in all barista-related tasks.
(باریستا سے متعلق تمام امور میں مہارت ضروری ہے)
Should be proficient in using all relevant equipment.
(تمام متعلقہ آلات کا استعمال آتا ہو)
Omani residency is required.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Good personality is preferred.
(اچھی پرسنلٹی ہو تو بہتر ہے)
Salary will be based on experience.
(تنخواہ تجربے کی بنیاد پر ہو گی)
Basic facilities will be provided.
(بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی)
For more information, contact.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96899668351

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں