Barista Job

Job ID: 7600

Barista Job in Bahrain.
(بحرین میں باریستا کی نوکری)
Experienced barista needed for a coffee shop.
(کافی شاپ میں اچھے تجربے والے باریستا کی ضرورت ہے)
Both men and women can apply.
(مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں)
Bahraini residency (Iqama) is mandatory.
(بحرینی اقامہ ضروری ہے)
Expertise in tea, coffee, and other refreshments is required.
(چائے، کافی اور دیگر لوازمات میں مہارت ہونی چاہیے)
Good personality is necessary.
(اچھی پرسنلٹی ہونی چاہیے)
Job is in Riffa.
(الرفاع میں نوکری ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Only message, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+97332286460

This job might not be available, it is over two weeks old
ممکن ہے یہ نوکری دستیاب نہ ہو کیونکہ یہ دو ہفتے سے زیادہ پرانی ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں