Barista Job in Kuwait. (کویت میں باریستا کی نوکری) One year of experience is required. (ایک سال کا تجربہ ہونا چاہیے) Skills in tea, coffee, cold drinks, sweets, and other items are necessary. (چائے ، کافی، کولڈ ڈرنکس، سویٹس اور دیگر لوازمات میں مہارت ہونی چاہیے) Knowledge of using all barista-related equipment is required. (باریستا سے متعلقہ تمام آلات کا استعمال آتا ہو) Salary will be finalized after the interview. (تنخواہ انٹرویو کے بعد فا ئنل ہو گی) Kuwaiti Iqama is required. (کویت کا اقامہ ضروری ہے) Arabic and English languages are necessary. (عربی اور انگلش زبان ضروری ہے) A candidate with a good personality is needed. (اچھی پرسنلٹی والے امیدوار کی ضرورت ہے) Contact for more information. (مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں) Contact Number – رابطے کے لیے نمبر +96560437991
This job is no longer available یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Dear Job Seekers: Do not provide any payment to employers or recruiters. Reputable employers will cover all necessary fees, including visa and document processing costs. Genuine recruitment agencies are compensated by the employer and will never ask for money from you. If an employer or recruiter requests payment, please report it immediately. By proceeding, you confirm you have read this warning.
محترم ملازمت کے متلاشی حضرات: نوکری دینے والے یا بھرتی کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی ادائیگی نہ کریں۔ معتبر آجر تمام ضروری اخراجات بشمول ویزا اور دستاویزات کی پراسیسنگ کی فیسیں خود برداشت کریں گے۔ حقیقی بھرتی کرنے والے ادارے آجر سے معاوضہ لیتے ہیں اور آپ سے کبھی پیسے نہیں مانگیں گے۔ اگر کوئی آجر یا بھرتی کرنے والا پیسے مانگے، تو براہ کرم اس کی اطلاع فوراً دیں۔ آگے بڑھتے ہوئے، آپ تصدیق کرتے ہیں کہ آپ نے یہ انتباہ پڑھ لیا ہے۔