Barista Job in Oman.
(عمان میں باریستا کی نوکری)
Good experience in working at a coffee shop outlet is required.
(کافی شاپ آؤٹ لیٹ میں کام کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے)
Expertise in preparing tea, coffee, beverages, and other refreshments is necessary.
(چائے، کافی ، مشروبات اور دیگر لوازمات کی تیاری میں مہارت ضروری ہے)
Good knowledge of using and maintaining equipment available in the coffee shop is essential.
(کافی شاپ میں موجود آلات کے استعمال اور دیکھ بھال کا اچھا علم ہونا چاہیے)
Accommodation will be provided.
(رہائش فراہم کی جائے گی)
Visa will be provided.
(ویزا فراہم کیا جائے گا)
Salary is 140 Omani Riyals per month.
(تنخواہ مہینے کی 140 عمانی ریال ہے)
Food allowance is 25 Riyals.
(کھانے کا الاونس25ریال ہو گا)
Omani residence permit is mandatory.
(عمانی اقامہ ضروری ہے)
Arabic and English language is required.
(عربی اور انگلش زبان ضروری ہے)
Contact for more information.
(مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں)
Contact Number – رابطے کے لیے نمبر
+96891389491
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں