Barista Job

Job ID: 5682

Barista Job in Kuwait.
(کویت میں باریستا کی نوکری)
Experienced barista is required for a coffee shop.
(کافی شاپ کے لیے ماہر باریستا کی ضرورت ہے)
Expertise in coffee, tea, cold drinks, and other items is required.
(کافی، چائے ، کولڈ ڈرنکس اور دیگر لوازمات میں مہارت ہونی چاہیے)
Three years of barista experience is required.
(باریستا کا تین سال کا تجربہ ہونا چاہیے)
Kuwait residency is required.
(کویت کا اقامہ ضروری ہے)
Visa 18 is required.
(ویزا18ضروری ہے)
Salary is 275 to 300 Kuwaiti Dinars per month.
(تنخواہ مہینے کی 275سے300 کویتی دینار ہے)
Job is in Salmiya.
(نوکری سلمیہ میں ہے)
Send your CV on WhatsApp.
(اپنی سی وی واٹس ایپ پر بھیج دیں)
Message only, do not call.
(صرف میسج کریں، کال نہ کریں)
WhatsApp Number – واٹس ایپ کے لیےنمبر
+96598900415

This job is no longer available
یہ نوکری اب دستیاب نہیں ہے
Do not pay to get jobs
نوکریوں کے لیے پیسے نہ دیں